کنجشک مہاستی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی رنگین پروں والی چڑیا جس کا قد سہڑی کے برابر ہوتا ہے اور درختوں پر رہتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی رنگین پروں والی چڑیا جس کا قد سہڑی کے برابر ہوتا ہے اور درختوں پر رہتی ہے۔